کینیڈا کے صوبے کیوبیک کی انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں سے صحت کے شعبے میں اخراجات میں حصہ لینے پر غور شروع کردیا ہے۔ کیوبیک کینیڈا کا دوسرا سب سے زیادہ گنجان آباد صوبہ ہے، یہاں بڑی تعداد مزید پڑھیں
اومیکرون کے پیش نظرعوامی اجتماعات پر پابندی اور تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے امریکا میں خون کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی فلاحی تنظیم ریڈ کراس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم ویکسی نیشن مرکز میں محکمہ تعلیم سندھ کی ہدایت پر بچوں کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کے عملے کے مطابق مزید پڑھیں
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ سمیت ہر منصوبے کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج گورنر ہاؤس پہنچے جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 987 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 9 ہزار 248 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے ملک میں ساشے کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے ماحولیاتی منصوبے میں ساشے کے استعمال پر پابندی کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس کے بعد برطانیہ میں ساس ، کیچ اپ اور مائیونیز کے لیے ساشے اور دودھ کے کارٹنز پر پابندی ہو گی۔ اس پابندی کے خلاف مہم چلانے والوں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ریستورانوں اور کیفوں کے ٹیک اوے بزنس پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں زیادہ کیسز ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کراچی کے ضلع شرقی میں سب سے زیادہ 440، مزید پڑھیں
لاہور میں اومیکرون کے 21 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد تعداد 327 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں اومیکرون کے 24 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ پنجاب بھر میں اومیکرون کے 343 مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر زراعت منظور وسان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منظور وسان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں
امریکا میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ امریکا میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کے مطابق گزشتہ اتوار کو اسپتالوں میں ایک لاکھ40 ہزار مزید پڑھیں