صحت انصاف کارڈ سمیت ہر منصوبے کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے ، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ سمیت ہر منصوبے کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج گورنر ہاؤس پہنچے جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں صوبے میں عوامی ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں