پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر کی شرح 46 فیصد سے زائد ہوگئی، ماہرین

پاکستان میں نوجوان افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض بڑھتا جارہا ہے اور 2020 کے ڈیٹا کے مطابق ملک کی 46 فیصد آبادی ہائپرٹینشن یا بلند فشار خون کے مرض میں مبتلا ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مزید پڑھیں

صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار ہو گئیں

خاتون اول ثمینہ علوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ثمینہ علوی کا کہنا تھا کہ تھوڑی کمزوری محسوس کر رہی ہوں لیکن الحمدللّٰہ خیریت سے ہوں۔ انہوں نے تمام مزید پڑھیں

صوبہ بلوچستان میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری ہے

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے تمام 34اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج چوتھا روز ہے. انسداد پولیو مہم کے دوران 25لاکھ کے قریب پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائیں جائیں مزید پڑھیں

کراچی کی عوام ویکسین لگوانے کے باوجود سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت کی نقل کرتے ہوئے کراچی میں سندھ حکومت نے موبائل ویکسین کا آغاز تو کر دیا لیکن نا اہلی عروج پر. حکومت سندھ نے کراچی میں‌موبائل ویکسی نیشن کا آغاز تو کر دیا اور ہر طرف سے اس مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی زور پکڑنےلگا، اسلام آباد میں ایک ہفتے میں 2 اموات

ملک بھر میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، اسلام آباد میں ایک اور شخص ڈینگی سے انتقال کرگیا جس کے بعد دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی۔ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں مزید پڑھیں

لودھراں میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، بچی کو جنم دینے کے بعد خاتون جاں بحق

لودھراں میں جلالپور موڑ کے قریب نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون انتقال کر گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لودھراں کے مطابق خاتون رخسانہ نے ایک نجی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا لیکن وہ خود انتقال کر مزید پڑھیں

حاملہ خواتین کا کیفین استعمال کرنا بچوں میں دماغی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

حاملہ خواتین کاکیفین استعمال کرنا بچوں میں دماغی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے۔ امریکا کے یونیورسٹی آف روچسٹر میڈیکل سینٹر کی طبی جریدے جرنل نیوروفارماکلوجی میں شائع تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کا کیفین والے مشروبات کا استعمال بچے مزید پڑھیں