ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہوا

ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5اعشاریہ 13فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے ایوان بالا میں جمع کرادی مزید پڑھیں

مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال: اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج

کراچی :مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال کے پیش نظر اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس مقررہ تاریخ سے ایک ہفتے قبل آج ہوگا،اجلاس میں پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرےگا،ملک مزید پڑھیں

جولائی تا ستمبر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.15 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق جولائی تا ستمبر سالانہ بنیادوں پر ان کی پیداوار میں 5.15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں سالانہ بنیادوں مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 47 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتہ میں 47 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم ہو گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران 38 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد مجموعی ذخائر کی مزید پڑھیں

بڑھتی درآمدات پر قابو پانا اتنا آسان نہیں، عبدالرزاق داؤد

عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ بڑھتی درآمدات پر قابو پانا اتنا آسان نہیں ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی ایس پی پلس کے معاملے پر میں پر مزید پڑھیں