پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر ڈالر 174.77 روپے کا رہا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کم ہوا۔ انٹربینک مزید پڑھیں

کراچی سمیت دیگر شہروں میں چینی کی قیمت میں کمی آگئی

کرشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچنے آنے لگیں۔ کراچی سمیت سندھ کے بازاروں میں کرشنگ کے بعد نئی چینی آگئی جس سے چینی کی قیمت مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس ڈیلر ایسوسی ایشن کا 25 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

آل پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ 25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند مزید پڑھیں

حکومت کا موسم سرما میں برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت موسم سرما میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر اور حکومت کے درمیان برآمدی صنعت کو دسمبر سے آئندہ 3 ماہ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بنک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے بعد تاجروں کا رد عمل

تاجروں اور برآمد کنندگان نے شرح سود میں یک دم اضافے کو معیشت و برآمدی صنعت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے مزید پڑھیں

چین: علی بابا سمیت بڑی ای کمپنیوں پر جرمانہ عائد کردیاگیا

بیجنگ:چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے علی بابا گروپ اور ٹینسنٹ ہولڈنگز سمیت متعدد آن لائن ٹیک کمپنیوں پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان پر الزام تھا کہ انہوں نے دیگر چھوٹی کمپنیوں کو خریدنے کے مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود 8.75 فیصد کردی

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود 150 بیسسز پوائنٹس بڑھا دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود 8.75 فیصد کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں