پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روزکاروبارکا منفی رجحان

شرح سود میں اضافےکے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا۔ شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 584 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 363 پر بند ہوا ہے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 87 ارب روپےکم ہوئی مزید پڑھیں

کل صبح 6 بجے سے پٹرول پمپ بند ہوں گے، پٹرول پمپس ایسوسی ایشن

پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے رہنما شعیب خان جی کا کہنا ہے کہ کل صبح 6 بجےسے پیٹرول پمپ بند ہوں گے، تمام ایسوسی ایشنز ہڑتال پر متفق ہیں۔ دوسری جانب پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کےعہدے داروں نے لاہور میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں‌میں‌اضافہ کی منظوری دے دی گئی

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔وفاقی کابینہ نےادویات کی قیمتیں بڑھانےکی منظوری دے دی۔ اب دوبارہ 38 ادوایات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ ان ادویات میں کینسر، شوگر، دمہ اور جان بچانے والی ادویات مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی، 100 انڈیکس 796 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔ شرح سود میں اضافے کے دوسرےکاروباری دن بھی انڈیکس گرگیا اور 100 انڈیکس 796 پوائنٹس کم ہوکر 44948 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں