پاکستانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج بروز جمعرات انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 27 پیسے اضافے کے بعد 176.22 روپے جبکہ مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 900 روپے مزید پڑھیں
امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے عالمی معیشت میں ابتری کے باوجود آئی فون کی فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کردیے ہیں۔ سال 2021 کی آخری سہہ ماہی میں ایپل نے آئی فون کی فروخت مزید پڑھیں
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونےکی مزید پڑھیں
ٹیلی کام سروسز پر 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہوجانے کے بعد موبائل کمپنیوں نے کالز اور انٹرنیٹ کے پیکجز مہنگے کر دیئے۔ منی بجٹ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 10 سے 15 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی تھی جو مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔ ایف آئی مزید پڑھیں
عرب ممالک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات تیل کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگےاور قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ابوظہبی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کی جانب سے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 104 پوائنٹس کم ہوگیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 104 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 507 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں مزید پڑھیں
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا مزید پڑھیں