پی آئی اے کو خسارے سے نکالنے کی حکمت عملی، بزنس پلان وزارت خزانہ کو پیش

پی آئی اے نے ادارے کو خسارے سے نکالنے کے لیے بزنس پلان کی صورت میں مکمل حکمت عملی وزارت خزانہ کو بھجوادی ہے۔ قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کے ترجمان کے مطابق وزارت خزانہ کو پی آئی اے مزید پڑھیں

بھارت، بنگلادیش سے آرڈرز کی منتقلی، پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہ متوقع: بلومبرگ

پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دے رہا ہے کیونکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران جنوبی ایشیائی حریفوں پر برتری حاصل کرنے کے بعد برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی جریدے بلومبرگ مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری مؤخرکردی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم نے عوامی مفاد میں پیٹرول کی قیمت 11روپے اور ڈیزل کی قیمت 14روپے بڑھانےکی سمری مسترد کردی مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔ آج مجموعی طور پر سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج (سوموار) کو جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 مزید پڑھیں

لاہور کے بعد پشاور میں بھی بخار کی دوا نایاب، قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ

جنرل سیکرٹری پاکستان ڈرگ ایسوسی ایشن قیصر زمان کا کہنا ہے کہ پشاور میں بھی بخار سے بچاؤ کی ادویات مارکیٹ میں کم پڑ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قیصر زمان نے کہا کہ بخار کی مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے ، خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل مزید پڑھیں