اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 213 ارب ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس گرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1501 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 1284 مزید پڑھیں

توانائی کی مارکیٹ میں سعودی کمپنی ”آرامکو “کے شیئر بلند ترین سطح پر

دنیا کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک سعودی تیل کی کمپنی آرامکو کے شیئر بلند ترین سطح تک پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے ریاض سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق توانائی کی مارکیٹ میں تیزی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، امریکی ڈبلیو مزید پڑھیں

صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022 جاری کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صنعتی ترقی کے لیے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022 جاری کر دیا۔ انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کا مقصد ملک میں سرمایہ کاری اور صنعتوں کا فروغ ہے جبکہ آرڈیننس کے تحت نقصان مزید پڑھیں