سیاسی ہلچل کا اثر اسٹاک مارکیٹ پر، سال کا کم ترین کاروباری حجم

سیاسی ہلچل اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مذاکرات پر پاکستانی شیئرز بازار کے کاروبار کو سانپ سونگھ گیا، آج کاروباری حجم رواں سال کا کم ترین رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بینچ مارک 100 انڈیکس مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 16.49 فیصد پر پہنچ گئی

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد مجموعی شرح 16.49 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا مزید پڑھیں

ملک میں اس وقت پیٹرول کی قیمت 240 روپے ہونی چاہیے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول کی قیمت 240 روپے ہونی چاہیے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین کا کہنا تھاکہ سپلائی چین کورونا سے ڈسٹرب ہوئی، مشکلات بڑھیں، ہم مزید پڑھیں