جنوری 2022 کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 37فیصد اضافہ

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2022 میں‌مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں جنوری 2022 کے دوران 37فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیوں پر تحفظات، پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کیلئے غیر یقینی صورتحال کا سامنا

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات رواں ہفتے بھی جاری مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپےکی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 180 روپے سے مہنگا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں آج 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر مزید پڑھیں

روس یوکرین مذاکرات تعطل کا شکار، تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے تعطل کے ساتھ تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں معمولی پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں مزید پڑھیں

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمت میں بڑا اضافہ

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک طرف رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دوسری طرف مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے، مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت7 فیصد اضافے کے بعد 105ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ اس کے علاوہ  WTI خام مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں11روپے فی کلو اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں‌اضافہ ہو گیا . پرچون سطح پر 11روپے اضافے سے قیمت 368روپے ہو گئی جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے254روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی ہوگئی ہے جبکہ اس دوران بھی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا عمل جاری ہے۔ ترجمان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ جاری ہے مگر ویب سائٹ تکنیکی وجوہات مزید پڑھیں