عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نیویارک:یورپی یونین کی جانب سے روس کے تیل پر ممکنہ پابندی کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، برینٹ کروڈ کی قیمت 118ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ روس یوکرین جنگ مزید پڑھیں

سعودی انتباہ کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ

لندن: یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے تیل تنصیبات پر حملے اور سعودی عرب کی جانب سے سپلائی میں تعطل آنے کے انتباہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ فرانسیسی خبر مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، سیاسی صورتحال کے سبب کاروباری حجم کم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔ کاروباری حجم سیاسی صورتحال کے سبب کم رہا۔ پاکستان اسٹاک کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 200 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 230 پر بند ہوا ہے۔ کاروبار مزید پڑھیں

افغانستان میں خوراک کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ ہو چکا

افغانستان میں خوراک کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ شدید ہونے لگا۔ اقوام متحدہ کی فوڈ ایجسنی نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کہ وجہ سے عالمی اقتصادیات کو نقصان ہو رہا ہے۔ جس کے بالخصوص غریب اور تنازعات مزید پڑھیں