پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 591 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 591 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ 591 پوائنٹس اضافےکے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 928 پربند ہوا، انڈیکس اور کیپٹلائزیشن میں اضافہ ہوا اور کاروباری مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت پر مزید 20 ارب کا بوجھ پڑے گا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت پر مزید 20 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے پرپرائس ڈیفرنشیل کلیم مزید بڑھے گا۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کے مقابلے میں‌پاکستانی روپیہ کی بے قدری جاری

ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تیزی سے گھٹنے لگی جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد آمد، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا

رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ساتھ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آٹا ،برائلر گوشت، انڈے، دالیں، بیسن ،مصالحہ جات اوردیگر اشیاء مہنگی ہو گئیں، انتظامیہ اپنے نمبر بنانے کیلئے مین ڈیلرز کی بجائے چھوٹے دکانداروں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کسانوں سے گندم 22 سو روپے فی من کے حساب سے خریدنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کسانوں سے گندم 22سو روپے فی من کے حساب سے خریدنے کا اعلان کردیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے 35لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید نے کا ہدف مقرر مزید پڑھیں