وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ عمران خان نے 4 سال میں 20 ہزار ارب سے زائد قرض لیا، ایک ڈالر بھی واپس نہیں کیا اور بھاری قرض لینےکے باجود انہوں نے ایک اینٹ بھی نہیں لگائی۔ اسلام مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر کاروبار میں اضافے کے بعد اختتام تک معمولی مندی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دن مزید پڑھیں
گذشتہ چار سال کے دوران سعودی عرب میں سینما نے شاندار کامیابیاں حاصل کیں جس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ باکس آفس پر ٹکٹوں کی فروخت 30.8 ملین سے تجاوز کر گئی۔ اپریل 2018 میں مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکرٹری صنعت و پیداوار کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا، اسٹورز پر اب بھی چینی کی 94 روپے فی کلو فروخت جاری ہے۔ دستاویز کے مطابق چینی کے علاوہ دوسرے درجے کا سبسڈائزڈ گھی بھی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 61 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 539 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 540 پوائنٹس کے احاطے میں رہا جبکہ انڈیکس مزید پڑھیں
انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 182 روپے 54 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ بڑھ کر 183 روپے مزید پڑھیں
پندرہ روز کے دوران لیموں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھا جارہ جس کے بعد مارکیٹ میں ایک کلو لیموں کی قیمت 600 فی کلو فروخت ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں چائنہ لیموں کی قیمتوں میں ہوشربا مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایل این جی کے 6 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کیلئے ٹینڈرجاری کردیئے گئے جبکہ عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کی گئیں ہیں اور 21 اپریل کو بولیاں کھول دی جائیں گی۔ وفاقی حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رمضان کے نئے کاروباری اوقات کا اطلاق آج سے ہوگا۔ بینکوں کےاوقات کار میں تبدیلی کے بعد ایکسچینج نے کاروبار کا دورانیہ تبدیل کیا ہے، رمضان المبارک میں کاروبار کا آغاز صبح 9:17 مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی آئی اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی مزید پڑھیں