آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی فی کلوقیمت میں 13 روپےکمی کردی ۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے کھاد کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق کھاد کی قیمت مقررکرنے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا اطلاق فوری ہوگا اور کھاد کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کیلئے ایس مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوئی ہے اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 37 ہزار 300 مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے 19مئی کو درآمدی اشیاء پر لگائی گئی پابندی میں نرمی کردی، وزارت تجارت نے درآمدی چھوٹ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے بجٹ کے خدوخال سامنے آگئے،اگلے سال وفاقی ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ نئے مالی سال کا بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، مہنگائی، برآمدات، درآمدات، مزید پڑھیں
سری لنکا نے روسی خام تیل کی پہلی کھیپ گزشتہ روز وصول کرلی۔ حکومت کے مطابق روسی تیل سے ملک کی واحد سرکاری آئل ریفائنری میں کام بحال کیا جائے گا جو رواں برس مارچ سے بند ہے۔ سری لنکا مزید پڑھیں
ایک مچھلی نے ماہی گیر کو کروڑ پتی بنادیا۔ بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل جیوانی میں ماہی گیر کے جال میں “کروکر” مچھلی پکڑی گئی ۔ جو دولاکھ 80ہزار روپے فی کلو کے حساب سے ایک کروڑ 35 لاکھ مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 200 روپے کا ہوگیا مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کی تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر20 کلو مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبسڈی میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبسڈی میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس مزید پڑھیں