اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 100,50,10اور 1000 روپے مالیت کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں اچھے معیار کے کرنسی مزید پڑھیں
بٹ کوائن کی قدر 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ،کرپٹو مارکیٹ کو 200 ارب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوگیا۔ ایک بٹ کوائن کی قیمت 13 جون کو گھٹ کر 24 ہزار ڈالرز سے بھی نیچے مزید پڑھیں
ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تیزی سے اپنی قدر کھونے لگا جبکہ بجٹ کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا اجلاس کل 14 جون سے شروع ہوگا جس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا،پاکستان کےگرےلسٹ سےنکلنےکےامکانات روشن ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی جارہی ہےاور کے ایس ای 100انڈیکس میں 680 پوائنٹس کی کمی سے 41300 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ انڈیکس میں کاروبار شروع ہونے کے پہلے 2 گھنٹوں مزید پڑھیں
لاس اینجلس: میٹا کے عالمی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ مارک زکربرگ کی فیس بک کی میٹا کمپنی کی سربراہی میں کافی سال تک موجودگی بالکل فطری ہے۔ میٹا کمپنی میں 14 سال بعد فرم کے نمبر دو مزید پڑھیں
حکومت نے شمسی توانائی کے لیے سولر پینل سستے کرنے پر غور شروع کردیا۔ آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں مختلف ٹیکسز کی تجویز سامنے آرہی ہے تو کہیں عوام کو ریلیف مزید پڑھیں
اسلام آباد: مالی سال 23-2022 میں بجٹ کا کل حجم 9500 ارب روپے ہونے کا امکان ہے جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو 7255 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرے گا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ 23-2022 میں وفاق کے اخراجات کا مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کے دوران 4 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ آج سونے کا بھاؤ مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا اور روپیہ کمزور ہوگیا، ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 202 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا، ڈالر 200.06 سے بڑھ مزید پڑھیں