حکومت نے غریب عوام کیلئے ایک اور مشکل پیدا کر دی، یوٹیلیٹی سٹورز پر کئی اشیا مہنگی ہونے کے ایک روز بعد ہی دالوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دال چنا کی قیمت میں 28 مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو خام تیل کی فی بیرل قدر 2.99 ڈالر کم ہوکر 103.20 ڈالر پر آگئی۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو مزید پڑھیں
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔ مزید پڑھیں
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ میں مئی کے دوران مہنگائی کی شرح 9.1 فیصد ریکارڈ ہوئی جو مارچ 1982 کے بعد مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 748 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 525 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 824 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار مزید پڑھیں
ڈالر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 29پیسےاضافہ ہوا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 211روپے25پیسے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روزکاروباری مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کا کرایہ 5 فیصد اور مال بردار گاڑیوں کا کرایہ 10 فیصد بڑھا دیا، جس کا اطلاق آج سے ہوگیا۔ محکمہ ریلویز کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 1450 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 47 ہزار 250 مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کلفٹن میں محکمہ داخلہ سندھ کے حکم کی خلاف ورزی پر 4 ریسٹورینٹس کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کے مطابق ضلع میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مال اور دکانیں مزید پڑھیں