روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 52 پیسےسستا ہو کر 204 روپے 60 پیسےکا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےسستا ہوکر مزید پڑھیں

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کر دیے گئے، آلو درجہ اول 65 روپے، پیاز درجہ اول 78 روپے کلو ہو گا۔ لہسن دیسی 160، ادرک چائینہ 230 روپے کلو، ٹماٹر 90، کھیرا مزید پڑھیں

نجی کار سروس کریم نے اپنے صارفین کے لیے نئی سروس متعارف کرا دی

پاکستان میں رائیڈ شیئرنگ اسٹارٹ اپ کریم نے ایک پریس ریلیز میں خصوصی طور پر کارپوریٹ صارفین کے لیے اپنی سروس میں کارپولنگ فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ کارپولنگ سروس میں ایک کار بیک وقت 3 صارفین کے لیے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دے دی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022- 23 کی منظوری کی تحریک پیش کی گئی۔ وزیر مزید پڑھیں