ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 4 پیسے ہے۔ Interbank closing مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی 0.82 فیصد مزید بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38.63 فیصد پر پہنچ گئی ہے، مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھربڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ 10 مزید پڑھیں
ماہ اگست میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کم ہوئی ہے۔ اس مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل پانچویں کاروباری روز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 65 مزید پڑھیں
اوپیک پلس نے تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے اضافے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کا اضافہ کررہی ہے۔ عرب نیوز مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، ڈالر 225 روپے30 پیسے کا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 50 پیسےمزید سستا ہوگیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 225 روپے30 پیسے کا ہوگیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا آج مثبت دن رہا،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس، کاروباری حجم اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 877 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 68 پر بند ہواہے۔ مزید پڑھیں
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپےکمی ہوئی ہے۔ 8 ہزار 600 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 7 ہزار 373 مزید پڑھیں