جانسن اینڈ جانسن نے 2023 میں دنیا بھر میں اپنے بے بی پاؤڈر کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ اس نے امریکا میں صارفین کی حفاظت کے ہزاروں جاری مقدمات مزید پڑھیں
پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے لیٹر آف انٹینٹ یعنی اظہار آمادگی کا خط مل گیا۔ پاکستان کی طرف سے لیٹڑ سائن کرکے آئی ایم ایف کو واپس بھیجا جائے گا، پاکستان کے لیے آئی مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے اور پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر سستا جبکہ روپیہ مزید مستحکم ہو گیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 3 روپے 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1400 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 مزید پڑھیں
حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے تیار، کھاد، چینی، تمباکو اور ٹیکسٹائل پر نیا ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل آرڈیننس متوقع، ایف بی آر ان لینڈ مزید پڑھیں
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز عاشورہ کی چھٹیوں کے بعد کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر ڈالر مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں مسلسل کمی ہو رہی ہے، انٹر بینک میں ایک ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوگیا۔ ایک امریکی ڈالر 221 روپے 91 پیسے کا ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں 682 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر کی کمی جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 مزید پڑھیں