وزیرخزانہ کا بڑی گاڑیوں پر تین گناڈیوٹی،امپورٹڈ اشیاپر تین گناآرڈیزلگانےکااعلان

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے لگژری آئٹمز پر عائد پابندی ہٹا رہے ہیں۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرط پر لگژری آئٹمز پر عائد مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز 50 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 43 ہزار 676 پوائنٹس رہا۔ بازار میں مسلسل تیسرے روز 50 مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل کی ایران کو سی پیک کا حصہ بننے کی پیشکش

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت سمیت تمام شعبوں میں تعلقات بڑھاناچاہتے ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے ایران کو سی پیک کا حصہ بننے کی پیشکش کردی اور کہا کہ گوادرکے انرجی پراجیکٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا لیٹر: پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات پرلیوی بڑھانے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کے خط) پر اتفاق ہو گیا۔ پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہار آمادگی کی تفصیلات سامنے آ گئی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طورپر منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طورپرمنظور کرلیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں رکن اسمبلی خدیجہ عمر نے پنجاب پروہبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لون بل 2022 ایوان میں پیش کیا۔ ایوان میں مزید پڑھیں