پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس مزید نیچے چلا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100انڈیکس 443 پوائنٹس کم ہوکر 42826 پر بند ہوا۔ بازار میں 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے موجودہ ملکی صورت ھال کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 15 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم مزید پڑھیں
مارکیٹ میں ڈالر اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، آج ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے مزید پڑھیں
واوا کار VavaCars کے بعد کار فرسٹ CarFirst نے بھی پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ پاکستان میں چند ماہ کے دوران کام بند کرنے والی چوتھی آن لائن کمپنی ہے، اس سے قبل واوا کار، مزید پڑھیں
ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 214 روپے مزید پڑھیں
ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، آج ایک تولہ سونا 200 روپے سستا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3 اعشاریہ 35 فیصد ہوا اور 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 3 اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 195 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 43 ہزار 481 پوانٹس پر بند مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ اس مزید پڑھیں
ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک میں 7 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 214 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے۔ کاروباری مزید پڑھیں