پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 305 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 305 پوائنٹس کم ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 305 پوائنٹس کم ہوکر 43032 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 497 پوائنٹس کے مزید پڑھیں

حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی۔ وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈگاڑیوں پرڈیوٹی 70 سےبڑھاکر 100فیصدکردی جب کہ امپورٹڈباتھ روم فیٹنگزپرڈیوٹی 30سےبڑھاکر 49فیصدکردی گئی۔ وفاقی حکومت نے امپورٹڈگوشت اور مچھلی پرریگولیٹری ڈیوٹی دگنی مزید پڑھیں

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج ایک روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ایک ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 217 روپے 66 پیسےکا ہوگیا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/Q11sGmWRyJ pic.twitter.com/K0WzLYCBoQ — SBP (@StateBank_Pak) August مزید پڑھیں