ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر نے نئی تاریخی بلندی کوچھولیا، انٹربینک میں ڈالر240 روپےکی سطح پرپہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا ہوگیا، 28 جولائی 2022 کو ڈالر239 روپے 94 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہوا تھا۔ شہبارحکومت مزید پڑھیں

روس نے پاکستان کو ادھار تیل دینے کی حامی بھر لی

پاکستان نے روس سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی خریداری پر غور شروع کر دیا۔ ازبکستان کے تاریخی سمرقند میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے جس میں پاکستان کی بھرپور انداز میں معاونت کی یقین دہانی مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل تیار، قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل کو تیار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی نے ایسی ہوور بائیک تیار کی ہے جو صرف 40 منٹ تک 62 میل فی گھنٹہ کی رفتار مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ،فی کلو 135 روپے تک پہنچ گیا

کراچی ، لاہور ، پشاور میں قیمت کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات بے نتیجہ ثابت ہور ہے ہیں، کراچی لاہور اور پشاور میں آٹے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 15 کلو آٹےکا مزید پڑھیں