مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبےکے اشتراک سے چلانےکا فیصلہ

حکومت نے مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبےکے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پاکستان ریلوے کے مطابق ٹرینیں نجی شعبےکے اشتراک سے چلانےکے لیے ٹینڈر اگلے ماہ جاری ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

15, 25 اور 40ہزار کے پرائز بانڈز واپس کرنے کی مدت میں توسیع

اسٹیٹ بینک نے 15 ،25 اور40 ہزارکے پرائز بانڈز واپس کرنےکی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ بانڈز کیش کروانےکےلیے رواں سال 30 ستمبر2021 کی تاریخ مقرر تھی۔ شہری اب اسٹیٹ بینک سے 31 دسمبر 2021 تک بانڈزکیش مزید پڑھیں

عوام کو ایک اور جھٹکا؛ یکم اکتوبر پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

یکم اکتوبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ70 لاکھ ڈالر کا قرض جاری کردیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ70 لاکھ ڈالر کا قرض جاری کردیا۔ وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے قرض وصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کیا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت رواں مالی سال میں 38بلین ڈالر کی برآمدات کرے گی، رزاق داؤد

حکومت نے رواں مالی سال میں 38بلین ڈالر کی برآمدات کرے گی اور اسے 40بلین ڈالر تک بڑھایا جائے ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے مشیربرائے تجارت رزاق داؤد نے گذشتہ روز پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایندھن کا بحران، 90فیصد پیٹرول پمپس خالی

برطانیہ میں پیٹرول کی سپلائی لائن بحال نہ ہونے پر شہریوں کی افراتفری میں خریداری کے بعد 90 فیصد پیٹرول پمپس خالی ہوگئے۔ برطانیہ بھر کے پیٹرول پمپس میں شہريوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔ پیٹرول ریٹیلرز ایسوسی مزید پڑھیں