عالمی منڈی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 51 ہزار 500 روپے کا ہوگیا مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھرنی شروع کی ہے۔ آج صبح سے کاروبار کے آغاز میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 مزید پڑھیں
مولا جٹ 150 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی، مولا جٹ نے پاکستان میں 50 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستان کی اب تک کی مزید پڑھیں
دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک 44 ارب ڈالرزمیں ٹوئٹرخریدنے کے بعد شاید اپنے اثاثوں کی فوری طورپرپہلے والی حالت میں بحالی چاہتے ہیں اسی لیے آتے ہی صارفین کو بلیوٹک کیلئے رقم کی ادائیگی کی نوید سنائی۔ مسک نے مزید پڑھیں
قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز (PIA) کو رواں سال کے 9 ماہ کے دوران 67 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ کسی زمانے میں دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والی پی آئی اے گزشتہ کئی برسوں مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل سمیت دیگر کی قیمتیں جو سولہ مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 1544 روپے مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے، مذاکرات میں 9 ویں اقتصادی جائزہ پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ مزید پڑھیں
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح کا آج سے آغاز ہو گیا، جسے نجی شعبہ آپریٹ کر رہا ہے۔ فلائی جناح کی افتتاحی تقریب کا کراچی کے مقامی ہوٹل میں انعقاد کیا گیا۔ ایئر لائن فلائی جناح کی مزید پڑھیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایلون مسک نے صارفین کے اکاؤنٹس کی ویریفکیشن کے لیے ہر ماہ 20 ڈالر لینے پر کام شروع کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر ملازمین مزید پڑھیں