پاکستان اور بھارت میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوگا، بین الاقوامی ماہر موسمیات

بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوسکتا ہے۔ جیسن نکولس کے مطابق شمال مغربی خلیج بنگال میں موجود ہوا کا واضح کم دباؤ شدت مزید پڑھیں

کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے

ابق وفاقی سیکریٹری، کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے ہیں۔ ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس لاہور میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ میں کالم نگار تھے اور وہ مزید پڑھیں

کروناوائرس:پاکستان میں2کروڑ افرادکو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگ چکی ہیں،ڈاکٹرفیصل

معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ پاکستان میں اب تک 5 کروڑسے زائد افراد کی کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن ہوچکی ہے اور 2 کروڑ افراد کو دونوں خوراک لگ چکی ہے۔ اسلام آباد میں پیر مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ لاہور میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا مزید پڑھیں

جارجیا : چڑیا گھر میں موجود 13 گوریلوں کو کرونا وائرس کی تشخیص

جارجیا کے ایک چڑیا گھر میں موجود 13 گوریلوں کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ اٹلانٹا کے مقامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جارجیا کے چڑیا گھر میں موجود 20 مزید پڑھیں

نئے چیئرمین کا انتخاب، PCB گورننگ بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس آج دن 11 بجے ہوگا۔ بورڈ کےالیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ ایک سے مزید پڑھیں

نمرہ خان کا ساڑھی پہنے ہوئے سادہ انداز ہوا سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ نمرہ خان کا ساڑھی پہنے ہوئے سادہ انداز سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

گزشتہ روز ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقے کلفٹن مزید پڑھیں

ایران نے عالمی ایجنسی کو جوہری تنصیبات پر نصب کیمروں کی مرمت کی اجازت دے دی

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو اپنی جوہری تنصیبات پر نصب مانیٹرنگ کیمروں کی مرمت کی اجازت دے دی۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رفائیل گروسی نے آج ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی مزید پڑھیں