نیوزی لینڈ ٹیم کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وکٹ کیپر بیٹسمین بلنڈل ٹانگ میں تکلیف کے باعث مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے کیلئے تاجکستان آج روانہ ہوں گے

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے کیلئے آج تاجکستان روانہ ہوں گے جہاں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے 20ویں اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں مزید پڑھیں

عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم بیلجیئم روانہ

بیلجیئم میں 19 ستمبر سے شروع ہونیوالی عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کراچی سے بیلجیئم روانہ ہوگئی ہے۔ عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی پاکستان کی چار رکنی ٹیم مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 66 زندگیاں نگل گیا ، تین ہزار بارہ نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ تین ہزار بارہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائیرہیڈ کوارٹر کے دورے پر آرمی چیف کو پاکستان ائیر فورس کے آپریشنل معاملات پر بریفنگ دی گئی اور ائیر چیف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروں کے 24ارب روپے ڈوب گئے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بھی مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس 46800 پوائنٹس سے گھٹ کر46700پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 24ارب روپے ڈوب گئے،کاروباری مندی کے مزید پڑھیں