طالبان کابینہ نے پنجشیر میں امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی

طالبان کی عبوری کابینہ نے افغان صوبہ پنجشیر میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ افغان میڈیا کے مطابق پنجشیر کے تمام راستےکھل گئے ہیں اور ٹیلی کمیونی کیشن سروسز بحال ہوگئی ہیں۔ خیال مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کو ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آگیا

جناح اسپتال کراچی میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کو صنفی اور لسانی بنیاد پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آگیا۔ جناح اسپتال کی ڈاکٹر نازش بٹ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں کئی مہینوں سے لسانی بنیادوں پر ہراساں کیا جا مزید پڑھیں

حاملہ خواتین کا کیفین استعمال کرنا بچوں میں دماغی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

حاملہ خواتین کاکیفین استعمال کرنا بچوں میں دماغی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے۔ امریکا کے یونیورسٹی آف روچسٹر میڈیکل سینٹر کی طبی جریدے جرنل نیوروفارماکلوجی میں شائع تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کا کیفین والے مشروبات کا استعمال بچے مزید پڑھیں

چین میں 5جی ٹیکنالوجی صارفین کی کل تعداد1کروڑ20لاکھ سے زائد ہوگئی

چین میں 5جی ٹیکنالوجی صارفین کی کل تعداد1کروڑ20لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نےبیجنگ مواصلاتی انتظامیہ کی ایک کانفرنس میں جاری اعدادوشمار کے حوالہ سے بتایا ہے کہ بیجنگ میں ہر 10ہزار افراد کو 5جی کے 20 مزید پڑھیں

ماہرین نے نوجوانوں پر فائزر بوسٹر ڈوز کے منفی اثرات کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکی طبی ماہرین نے 16 برس سے زائد عمر کے ہر شخص کو فائزر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز دینے کی مخالفت کردی۔ ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوجوانوں پر اس کے منفی اثرات کے خدشات ہیں۔ مزید پڑھیں