ایکسپو سینٹر لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے فیلڈ ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمد جاویدقاضی نے ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا اور ڈینگی فیلڈ ہسپتال کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی ’مایوں‘ کے رنگ میں ڈھل گئیں۔ انہوں نے مایوں کی مناسبت سے کروایا گیا اپنا فوٹو شوٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنایا۔ View this post on Instagram A post shared by مزید پڑھیں
بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں آف شور کمپنیاں رکھنے والی شخصیات میں سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے سچن ٹنڈولکر کے وکیل کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری جائز ہے، جس کی تفصیلات مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا، پی آئی اے اپنے آپریشن کا آغاز ہفتہ وار دو پروازوں سے کررہا ہے، پاکستانی جہازوں اور پائلٹس پر کویت نے خود ساختہ پابندی لگا رکھی مزید پڑھیں
اٹلی کے شہرمیلان میں نجی طیارہ فنی خرابی کے باعث زیرتعمیر عمارت پر جاگرا،حادثے میں طیارے میں سوار 8افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شمالی شہر میلان میں ایک چھوٹے طیارے نے لناٹ سٹی ہوائی مزید پڑھیں
چرچز میں بچوں کے ساتھ ریپ کے کیسز کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سال 1950 سے اب تک بچوں کے ریپ میں ملوث ہزاروں افراد فرانسیسی کیتھولک چرچ میں ہی کام کرتے تھے مزید پڑھیں
لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کی جائے گی اور میت کو ممکنہ طور پر کل پاکستان لایا جائے گا، عمر شریف کی بیوہ زریں غزل میت کے ہمراہ کراچی پہنچیں گی۔ مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں جنید صفدر نے کہا کہ میری مزید پڑھیں
لاہور: چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس ریسکیو 15 پر موصول ہونے والی کالز 90 فیصد جھوٹی ہوتی ہیں اور ان جھوٹی کال کرنے والوں میں 70 فیصد بچے ہیں۔ پنجاب مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کوغیر ملکی کوچز میتھیو ہیڈن اور ورنوو فلینڈر جوائن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن ٹیم کو متحدہ عرب امارات میں جوائن کریں گے، جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر مزید پڑھیں