مایا علی ’مایوں‘ کے رنگ میں ڈھل گئیں

ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی ’مایوں‘ کے رنگ میں ڈھل گئیں۔

انہوں نے مایوں کی مناسبت سے کروایا گیا اپنا فوٹو شوٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنایا۔

تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اداکارہ نے ’ مایوں رنگ میں ڈھلی ، نئے خواب بنتی‘ تحریر کیا۔

ایک اور پوسٹ میں انہوں نے ’مجھے روپ چڑھا ہے سجنا کا‘ لکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں