ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی آخر ی امید ، ارشد ندیم

جیولن تھرو کے فائنل مقابلے آج پاکستان وقت کے مطابق دن 4 بجے شروع ہونگے۔ میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے24 سالہ ارشد ندیم نے ساؤتھ ایشین گیمز میں شاندار پرفارمنس دکھا کر اولمپکس کیلئے براہ راست کوالیفائی کیا تھا۔ مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسمعیٰل سے نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

گورنر سندھ عمران اسمعیٰل سے رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مصالحت و ہم آہنگی، بلوچستان نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال شاہ زین مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: بیلجیم نے آسٹریلیا کو فائنل میں ہرا کے گولڈ میڈل جیت لیا

ٹوکیو اولمپکس میں مینز ہاکی کے فائنل میں بیلجیم نے آسٹریلیا کو مقررہ وقت میں مقابلہ 1-1 گول سے برابر ہونے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

زراعت کی ترقی کے لئے اپنے تجربے اور تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔ منظور وسان

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی کے لئے اپنے تجربے اور تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔ یہ بات انہوں نے آج بعد نماز جمعہ اپنی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں

صوبائی وزارت کا حلف لینے کے بعد محمد ساجد جوکھیو کی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

کراچی ۔ بلاول بھٹو زرداری نے محمد ساجد جوکھیو کو اپنی وزارت میں عوامی فیصلے کرنے کا ٹاسک دے دیا ۔ صوبائی وزیر محمد ساجد جوکھیو نے وزیر منتخب کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا ۔ سندھ مزید پڑھیں

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کمیٹی کا اجلاس

وزارت آئی ٹی کی یو ایس ایف پالیسی کمیٹی نے براڈ بینڈ سروسز اور آپٹیکل فائبر کے 30 منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی یو ایس ایف کی کارکردگی لائق تحسین ہے، سیاحتی مقامات پر ترجیحی بنیادوں پر براڈ بینڈ مزید پڑھیں

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا مرتضیٰ وہاب کی ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے پر تعیناتی پر رد عمل

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا مرتضیٰ وہاب کی ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے پر تعیناتی پر رد عمل سامنے آ گیا. سندھ حکومت کے سیلیکٹڈ ایڈمنسٹریٹر کو 2018کے عام انتخابات میں عوام رجیکٹ کر چکے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب مزید پڑھیں