صوبائی وزارت کا حلف لینے کے بعد محمد ساجد جوکھیو کی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

کراچی ۔ بلاول بھٹو زرداری نے محمد ساجد جوکھیو کو اپنی وزارت میں عوامی فیصلے کرنے کا ٹاسک دے دیا ۔

صوبائی وزیر محمد ساجد جوکھیو نے وزیر منتخب کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا ۔

سندھ کے اہم عوامی مسائل حل کرنے کے لئے ساجد جوکھیو اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ بلاول بھٹو زرداری

پارٹی کو چیئرمین آصف علی زرداری ۔ بلاول بھٹو زرداری اور قیادت کا مشکور ہوں ۔ صوبائی وزیر محمد ساجد جوکھیو

قیادت کے اعتماد پر پورا اتروں گا صوبائی وزیر محمد ساجد جوکھیو

اپنا تبصرہ بھیجیں