برج خلیفہ کی چوٹی پر شوٹنگ، خاتون کی بہادری پر سوشل میڈیا صارفین حیران

دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین نکولے اسمتھ لدویک (Nicole Smith-Ludvik) نامی خاتون کی تعریفیں کر رہے ہیں، جنہوں نے برج خلیفہ کی چوٹی پر ایک اشتہار کی شوٹنگ میں حصہ لیا۔ نکولے اسمتھ لدویک کی دو روز قبل 30 سیکنڈز مزید پڑھیں

مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ مریم نواز  نے کارڈ ٹوئٹ کراتے ہوئے لکھا کہ میرے بیٹے جنید کا سیف الرحمان کی بیٹی مزید پڑھیں

راحیلہ ٹوانہ نے اپنی جماعت سمیت تحریک انصاف میں شامل

راحیلہ ٹوانہ نے اپنی جماعت پاک وطن پارٹی کو پاکستان تحریک انصاف میں ضم کرکے ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم نے راحیلہ ٹوانہ کی پارٹی میں شمولیت کو خوش آئند مزید پڑھیں

مرکز اور پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی پر پی پی کی ن لیگ کو اعلیٰ عہدوں کی پیشکش

پیپلزپارٹی (پی پی) اور مسلم لیگ ن کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں پیش رفت ہوئی ہے اور مرکز اور وفاق میں اِن ہاؤس تبدیلی کی پیشکش پر لیگی ارکان نے قیادت سے مشاورت کی مہلت مانگی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

امریکی شکاری نے 100 پاؤنڈ کی مچھلی پکڑ کر عالمی ریکارڈ بنادیا

امریکی ریاست میسوری کے ماہی گیر نے 100 پاؤنڈ سے زیادہ وزنی مچھلی پکڑ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میسوری ڈپارٹمنٹ آف کنسرویشن کا کہنا ہے کہ میٹ نیولنگ نامی ماہی گیر نے مزید پڑھیں

بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل گرل کو جیل بھیج دیا گیا

بلیک میلنگ اور بھتہ مانگنے کے الزام میں گرفتار ماڈل گرل و اداکارہ افرا خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ماڈل افرا خان کو مزید پڑھیں

کراچی؛ یوم عاشورہ اور 14 اگست پر سیکیورٹی اقدامات، رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس

کراچی میں رینجرزہیڈکواٹرمیں ڈی جی رینجرزسندھ کی زیرصدارت یوم عاشورہ اور14اگست کےموقع پرسیکیورٹی اقدامات کاجائزہ لینےکےلیےاہم اجلاس منعقد ہوا۔ یوم عاشورہ اور14اگست کےموقع پر سیکیورٹی اقدامات کاجائزہ لینے کے لیےڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل افتخارحسین چوہدری کی زیرصدارت کراچی میں مزید پڑھیں