سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

یوم آزادی کے موقع پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

13 اور 14 اگست کو سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ ایس ایچ او دفعہ 144 کے تحت کارروائی کرنے کی ہدایت , نوٹیفکیشن جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں