وزیر داخلہ شیخ رشید نے یوم عاشور پر موبائل سروس کی بندش کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان سے متعلق اجلاس ہو اہے جس میں سیکیورٹی صورتحا ل کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دورا ن وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب ڈسٹرکٹ ویسٹ پہنچ گۓ

وزیر اعلی کے معاون خصوصی علی احمد جان اور ڈی سی غربی شھریار گل بھی ہمراہ ضلع غربی کے مختلف مقامات پھول والی گلی، خلیفہ چوک، پر ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ روڈ کارپیٹنگ کے عمل کو مکلمل مزید پڑھیں

طالبان کمانڈر کا اسپتال کے دورے پر اعلان

کابل: افغان طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے کابل میں ایک اسپتال کا دورہ کرکے خواتین ڈاکٹرز کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دورے کے دوران افغان طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے اسپتالوں مزید پڑھیں

شاہ محمود اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شاہ محمود اور ان کے امریکی ہم منصب کےدرمیان افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

کابل: ’اپنا فیصلہ خود کریں‘، غیر متوقع پیغام ملنے پر پی آئی اے پائلٹ نے کیا کیا؟

کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔ اس سے پہلے مزید پڑھیں

آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز عمان اور متحدہ عرب امارات میں 17 اکتوبر سے ہوگا جب کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو مزید پڑھیں

کابل میں نئی دہلی کے سفیر اور بھارتی عملے کو فوری طور پر انڈیا بلا لیا گیا ہے

بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان ارندم باگچی کا کہنا ہے کہ کابل میں نئی دہلی کے سفیر اور بھارتی عملے کو فوری طور پر انڈیا بلا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان ارندم باگچی نے مزید پڑھیں