سابق گورنر ننگرہار ن بھی طالبان کی حمایت میں آگئے

کابل: سابق گورنر ننگرہار ضیاء الحق امرخیل نے طالبان کی جانب سے اعلان کردہ امارات اسلامیہ افغانستان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ امارات اسلامیہ افغانستان کی حمایت کا اعلان سابق گورنر ننگرہار ضیاء الحق امرخیل نے طالبان رہنما خلیل مزید پڑھیں

سائنو ویک ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

پاکستان کو انسداد کورونا کے لئے سائنو ویک ویکسین کی مزید 20لاکھ خوراکیں موصول ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا کہ پاکستان نے سائینو ویک کی 20لاکھ خوراکیں چائنہ سے خرید مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیشل کوارڈینیٹروزیر اعلی برائے چائلڈ پروٹیکشن سارہ احمد کی ملاقات

سارہ احمد نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی سارہ احمد نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے بھرپور سپورٹ پر وزیر اعلی عثمان بزدار کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کراچی: شہرقائد میں ابراہیم حیدری پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کے 2دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلہ اور بارود مزید پڑھیں

فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر ماہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کو امریکا کیلئے بڑی شرمندگی قرار دیدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں حالات کو امریکا کے لیے بڑی شرمندگی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کیپٹن کاشف کی شہادت کی اطلاع پردکھ کا اظہار

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے گچک بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے دہشت گرد حملے کی مذمت دہشت گردی واقعے میں کیپٹن کاشف کی شہادت کی اطلاع پردکھ کا اظہار زخمی اہلکاروں کی جلد مزید پڑھیں