بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے 28ویں صدر کا حلف آج اٹھائیں گے

نومنتخب صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے 28ویں صدر کا حلف آج اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تقریب ہیلی پیڈگراؤنڈ نزد ہائی کورٹ چھتر منعقد ہو گی، چیف مزید پڑھیں

امریکہ کا پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں فراہم کرنے کا فیصلہ

امریکہ فائزر ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں پاکستان بھیج رہا ہے،ویکسین کی نئی کھیپ ملنےکے بعد امریکہ کی جانب سے پاکستان کو بھیجی جانے والی خوراکوں کی کل تعداد85 لاکھ قریب پہنچ جائے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں

عرشی خان نے افغان کرکٹر سے شادی کا فیصلہ مؤخر کر دیا

بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر افغان کرکٹر سے شادی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہیں مزید پڑھیں

حکومت نے جان بچانے والی 12ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت کی جانب سے جان بچانے والی 12ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے تاہم نورمحمد مہر فارماسسٹ کا قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے. حکومت نے تین سالوں میں 13ویں بار جان بچانے مزید پڑھیں