ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 95افراد انتقال کر گئے اور 4016نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 62ہزار 496 ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غلطیاں فوج اور عدلیہ سب سے ہوتی ہیں، ماضی میں انہوں نے بھی فوج پر تنقید کی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پیچھے پڑ جائیں، بُرا بھلا کہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
ٹک ٹاک بہت جلد اپنے صارفین کے لیے ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے جارہا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک صارفین کی ویڈیوز کے دورانیے کو بڑھانے کے لیے اس پر تجربات کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ شارٹ ویڈیو کے مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کی شادی کی دوسری سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر جوڑے نے گھر پر ہی کیک کاٹا جس کی ویڈیو نیمل خاور مزید پڑھیں
ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی سکردو میں بنائی گئی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی۔ 23سالہ جنت مرزا اس ویڈیو میں سکردو کے پرفضاءماحول اور آنکھوں کو خیرہ کردینے والے نظاروں سے لطف اندوز ہو رہی ہوتی ہیں۔ وہ مزید پڑھیں
موٹو جی 50 فائیو جی کو آسٹریلیا میں پیش کیا گیا جو مارچ 2021 میں متعارف کرائے گئے موٹو جی 50 سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس نئے فون میں میڈیا ٹیک کے ڈیمینسٹی 700 پراسیسر کا استعمال کیا گیا ہے مزید پڑھیں
کرائم کنٹرول اینڈ پریوینشن آف کرائم کے لیے آپریشنل سٹریٹیجی کا جائزہ لیا گیا. ایس ایس پی آپریشنز اور تمام ایس پیز کی شرکت۔ جنسی جرائم کی کالز پر فوری رسپانس کیا جائے. مظلوموں کی دادرسی کریں۔ جرائم کی ایف مزید پڑھیں
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو سو روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 800 روپے ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 94136 روپے ہے۔ ایسوسی مزید پڑھیں
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کے ہیلی کاپٹر کی برمنگھم کے ایک مقامی شہری کے گھر کے گارڈن میں ایمرجینسی لینڈنگ کروانی پڑگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق قریبی ایئر پورٹ کے بند ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
اداکارہ و میزبان متھیرا نے بلال مقصود کی جانب سے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی گلوکاری کی طنزیہ تعریف پر اظہار برہمی کیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بلال مقصود مزید پڑھیں