وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس سے سب متاثر ہوں گے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے مثبت پیغام آرہا ہے مزید پڑھیں
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری پیرا لمپکس گیمز میں پاکستان کی انیلہ عزت بیگ ڈسک تھرو کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکیں۔ ٹوکیو پیرا لمپکس گیمز میں ڈسک تھرو کے مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عمران اشرف اداکاری کی دُنیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود عمران اشرف کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں
عالمی وباء کی چوتھی خطرناک لہر کے پیش نظر صوبہ سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے آئی جی سندھ ، تمام کمشنرز اور دیگر متعلقہ اداروں کو مراسلہ بھیج مزید پڑھیں
این سی او سی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 62 ہزار 918 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3909 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 69 افراد انتقال کر گئے۔ مزید پڑھیں
نامور امریکی اداکارہ اور اقوامِ متحدہ کی سفیر برائے مہاجرین انجیلینا جولی کو انسٹاگرام پر راتوں رات ایک کروڑ فالورز مل گئے۔ انہیں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ پر آئے ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا لیکن اس پلیٹ فارم پر مزید پڑھیں
بھارت میں پتھراؤ کا روایتی کھیل خونی کھیل بن گیا جہاں صرف 7 منٹ میں 77 افراد زخمی ہوگئے۔ مذکورہ کھیل کو “بگوال” کے نام سے جانا جاتا ہے جو ریاست اترکھنڈ میں کھیلا جاتا ہے۔ اس خونی کھیل میں مزید پڑھیں
پشاور: وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا اور مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ان کی موبائل سم بند کریں گے۔ پشاور میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں
کراچی میں تین کالجز اورعجائب گھر کے درمیان بنا پیپلزاسکوائرکا منصوبہ فوڈ اسٹریٹ میں تبدیل کر دیا گیا۔ ورلڈ بینک سے قرض لے کر کراچی کے شہریوں کیلئے بنائے گئے منصوبے کو کمرشل بنادیاگیا ہے۔ کروڑوں روپے سے تعمیر اسکوائر مزید پڑھیں
جامعہ این ای ڈی کے 100 برس مکمل ہونے پر حکومتِ پاکستان کی جانب سے 100 روپے کے یادگاری سکے اور 20 روپے کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کے لیے تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں