خاتون ٹک ٹاکرکو بےلباس کرنےکا کیس،مزید3 ملزمان شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیےگئے

لاہور میں یوم آزادی والےدن گریٹر اقبال پارک(مینار پاکستان) میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی اور اسے بےلباس کرنےکےکیس میں گرفتار 3 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس نے مزید 3گرفتار ملزمان کو مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر پی پی کا ہو تو جیل میں، لاہورکا ہے تو آزاد پھر رہا ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر شہباز شریف پر تنقیدکرتے ہوئےکہا ہےکہ قائد حزب اختلاف پیپلزپارٹی کا ہو تو جیل میں،لاہورکا ہے تو آزاد پھر رہا ہے۔ سکھر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کیپنگ کے بجائے کوکنگ گلوز تھام لیے

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ خوشبخت سرفراز نے شوہر کی ویڈیو شیئر کی جس میں سابق کپتان پاستہ بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرفراز احمد پاستہ بنارہے مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز ، تماشائیوں کے حوالے سے بڑی خبر

این سی او سی نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کے داخلے کی اجازت دے دی. پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہونگے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہورہے ہیں، اس مرحلے میں یونیورسٹی ٹیچر ٹریننگ پروگرامز، بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری)اور بی ایس(ODL Mode)کے پروگرامزمیں داخلے پیش کر رہی ہے۔پہلے مرحلے مزید پڑھیں