کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان

اکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھا کے بعد منگل کو بھی تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 47300پوائنٹس سے بڑھ کر47400پوائنٹس ہو گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں18ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ،کاروباری سرگرمیوں مزید پڑھیں

کراچی: قتل ہونے والے سابق رینجرز اہلکار کا ڈکیتیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سابق رینجرز اہلکار عرفان صدیق کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول عرفان ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتیوں میں مزید پڑھیں

فرانسیسی پیراگلائیڈر کا 8407 میٹر کی بلندی سے پیراگلائیڈنگ کا نیا عالمی ریکارڈ

فرانسیسی پیراگلائیڈر اینٹوئن جیرارڈ نے 8 ہزار 407 میٹر کی بلندی سے پیراگلائیڈنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ الپائن کلب آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ فرانسیسی پیراگلائیڈر اینٹوئن جیرارڈ نے جولائی کے وسط میں براڈ پیک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری سینیارٹی پر ہوگی، پارلیمانی کمیٹی میں آئینی ترمیم منظور

ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی نے اتفاق رائے سے آئینی ترمیم منظورکرلی، مجوزہ ترمیم کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری سینیارٹی کی بنیاد پر ہوگی۔ ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر مزید پڑھیں

امریکی انخلا کے بعد طالبان اعلیٰ قیادت کی ملا عمر کی قبر پر حاضری

امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان کی اعلیٰ قیادت نے بانی امیر ملاعمر کی قبر پر حاضری دی۔ سوشل میڈیا پر تصاویر زیر گردش ہیں جن کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ تصاویر افغان صوبے مزید پڑھیں

امریکی فوجی اپنے متعدد کتے کابل ائیرپورٹ پر چھوڑ گئے

گزشتہ شب امریکی فوج نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ سے انخلا مکمل کیا اور یوں 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔ امریکی فوج نے کابل ائیرپورٹ پر موجود ہیلی کاپٹرز اور دیگر فوجی سازو سامان کو ناکارہ مزید پڑھیں

کراچی میں نوجوان کو زندہ جلانے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں 19سالہ لڑکے کو زندہ جلانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 28 اگست کو نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی تھی، متاثرہ نوجوان زخموں کی تاب مزید پڑھیں

مومنہ اقبال کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن مزید پڑھیں