وزیر اعظم عمران خان 11 ستمبر کو کراچی کا دورہ کرینگے

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ دوبارہ کراچی کا دورہ کریں گے ،وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی میں شروع کیے گئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان 11 ستمبر کو کراچی مزید پڑھیں

کراچی: تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ تیز موسلا دھار بارش جاری ہے۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیوکراچی، یوپی سوسائٹی، ناگن چورنگی، مسلم ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، ملیر، ایئر پورٹ گلشن اقبال سمیت مزید پڑھیں

سندھ حکومت کراچی کے کاروبار کو تباہ کررہی ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے کاروبار کو تباہ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے تاجر ایکشن کمیٹی کے احتجاجی کیمپ کا مزید پڑھیں

پنجاب میں بیرون ملک سفرکرنےوالوں کیلئےویکسین کی بوسٹرڈوزکاآغاز

بیرون ملک سفرکرنے والوں کے لیے پنجاب میں ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگنے کا آغاز ہوگيا ہے۔ پنجاب کے 5 اضلاع ميں بوسٹر ڈوز لگائی جارہی ہے۔پنجاب کے شہری فیصل آباد، لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ اور ملتان میں بوسٹرڈوز لگواسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں