کوئٹہ دھماکا، لوگ عالمی حالات کے تناظر میں ہم پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں، ہم جلد اس سے نکل آئیں گے:شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کوئٹہ دھماکے کے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالمی حالات کے تناظر میں پاکستان پر دباؤ ڈالنے والے ناکام ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مستونگ روڈ میں مزید پڑھیں

مظفر گڑھ: لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا۔ پولیس کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر ایک کیس کے سلسلے میں تھانہ صدر آ رہی تھیں کہ کار سوار ملزم نے مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر کی عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ سےخفیہ ملاقات

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ سے خفیہ ملاقات کی ہے۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ (Isaac Herzog) نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اردن کے بادشاہ سے طویل ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی، شاہ مزید پڑھیں

سعودیہ کا حوثی باغیوں کیجانب سے داغے 3 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کا کہناہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے نجران اور جوزان کی جانب مزید پڑھیں

نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ملتوی کر دیا گیا

نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے 8 ستمبر سے شروع ہونے والا نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی بھارتی فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کی میت چھیننے کی مذمت

وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی فورسز کی جانب سے حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت چھیننے کی شدید مذمت کی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ مزید پڑھیں

یاسر حسین کا شرمیلا فاروقی کی ٹویٹ پر جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے اقرا عزیز کی حالیہ پوسٹ پر تبصرہ کرنے پر پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو کرارا جواب دیا ہے۔ یاسر حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شرمیلا فاروقی کی جانب مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا، ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ ’’دل خوش ہوا‘‘ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کا یہ نغمہ مزید پڑھیں