وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رنگ روڈ کا منصوبہ آگے بڑھ چکا ہوتا لیکن جو بن رہا تھا اس میں کرپشن تھی اور کرپشن کی وجہ سے رنگ روڈ منصوبہ تاخیر کا شکار مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے سیاسی جماعتوں کو دعوت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق لانگ مارچ میں شرکت کیلئےعوامی نیشنل پارٹی، عوامی تحریک کو دعوت دی گئی ہے جب کہ لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کیلئے مزید پڑھیں
ریاض: سعودی حکومت نے ماسک نہ پہننے پر سخت سزا دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور اقدامات کیے مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی حوالگی کے لئے برطانوی حکومت کو درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی حوالگی کے لئے مزید پڑھیں
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ گوانتاموبے جیل مکمل بندکرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہناہےکہ اب صرف 3درجن سے زائد قیدی جیل میں موجود ہیں۔ پینٹاگون کے مزید پڑھیں
شاہ رخ جتوئی کے ایک بار پھر جیل کے بجائے اسپتال میں آرام دہ زندگی گزارنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی کی سڑک پر کھلے عام نوجوان شاہ زیب کو گولیاں مار کر قتل کرنے والا سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی مبینہ طور پر 8 ماہ سے کراچی کے نجی و غیر معروف اسپتال میں ٹھاٹ سے رہ رہا تھا۔ سندھ پولیس نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے نجی اسپتال میں منتقلی کی تصدیق کر دی۔ ڈی آئی جی جیل خانہ جات نے کہا کہ مجرم چار ماہ اسپتال میں رہا جب کہ اسپتال انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ شاہ رخ جتوئی کمر میں تکلیف کے باعث زیر علاج تھا۔ دوسری جانب سربراہ قمر الاسلام اسپتال سید معین ہمدانی نے کہا کہ مجرم شاہ رخ جتوئی کی نگرانی پر چوبیس گھنٹے پولیس اہلکار مامور تھے،10 جنوری کی صبح مجرم کی ہی اچانک درخواست پر اسے اسپتال سے فارغ کیا گیا۔ ڈی آئی جی جیل خانہ جات کراچی ناصر خان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ جیل ڈاکٹر کے علاوہ سول اسپتال کے ڈاکٹر نے بھی شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے کی تجویز دی تھی، سرکاری اسپتال میں علاج کی سہولت دستیاب نہ ہونے پر ہی قیدی کوپرائیوٹ اسپتال بھیجا جاتا ہے۔ انہوں نے مجرم شاہ رخ جتوئی کو لاحق بیماری سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی رہائش گاہ منت کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی رہائش گاہ منت ممبئی کے علاقے مزید پڑھیں
سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ العتیبی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور افغان صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری اپوزیشن کا مطالبہ ہے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ایک اسکول کے قریب پوپ کارن اسٹال پر دھماکے کے نتیجے میں 9 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔ دھماکا ننگر ہار کے ضلع لال پورہ میں ہوا۔ دھماکے کی وجوہات سے متعلق متضاد رپورٹس ہیں، مزید پڑھیں