سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کاہ ہے کہ لوگ کورونا ایس او پیز کو نظرانداز کررہے ہیں اور کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں ںے یہ بات اپنی زیر صدارت منعقدہ کورونا ویکسی نیشن سے متعلقہ مزید پڑھیں
امریکہ نے افغانستان کو 308 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتطامیہ افغانستان کو 308 ملین ڈالر انسانی امداد دے گی۔ رپورٹ کے مطابق امداد فلاحی تنظیموں کے زریعے تقسیم مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے ملک میں ساشے کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے ماحولیاتی منصوبے میں ساشے کے استعمال پر پابندی کو بھی شامل کیا گیا ہے، جس کے بعد برطانیہ میں ساس ، کیچ اپ اور مائیونیز کے لیے ساشے اور دودھ کے کارٹنز پر پابندی ہو گی۔ اس پابندی کے خلاف مہم چلانے والوں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے ریستورانوں اور کیفوں کے ٹیک اوے بزنس پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
جامعہ کراچی کے سال 2022 کے داخلہ امتحانات میں ملک کے کئی تعلیمی بورڈ کے طلبہ نے حصہ لیا۔ لیکن لاڑکانہ بورڈ کے طلبہ کے نتائج حیران کن رہے۔ لاڑکانہ بورڈ سے بارہویں جماعت میں 90 فیصد سے زائد مارکس کے مزید پڑھیں
کینیڈا نے اپنےشہریوں کو کراچی سمیت پاکستان کے بعض مقامات کا سفرنہ کرنےکی ہدایت کردی۔ کینیڈیا کی جانب سے اپنے شہریوں کو جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین شہری غیر متوقع سکیورٹی صورتحال کے پیش مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی کور کمانڈرز کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال بالخصوص بارڈر مینجمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےکہا ہےکہ لاہور میں پاکستان کی سب سے پہلی الیکٹرک ٹرام چلانےکا جائزہ لے رہے ہیں ، یہ ٹرام ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو تک چلانے کی تجویز ہے ۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر مزید پڑھیں
کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں زیادہ کیسز ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کراچی کے ضلع شرقی میں سب سے زیادہ 440، مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے کہا ہے کہ چارمرتبہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سات بار پاکستان پیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا لیکن آج ہمیں یہ لوگ غیرت کا درس دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں غیرقانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کیسز کی سماعت مزید پڑھیں