آئرلینڈ میں کورونا کیسز میں کمی، دو سال بعد پابندیوں کا خاتمہ

ڈبلن: آئر لینڈ میں دو سال بعد کورونا کی تمام پابندیاں ختم کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے تک آئر لینڈ یورپ میں کورونا مثبت کیسز کی بلند ترین شرح والا ملک تھا لیکن اب مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ: این سی او سی کا مساجد اور عبادت گاہوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافے کے پیش نظر مساجد اور عبادت گاہوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دی مزید پڑھیں

سعودی عرب، پُرتعیش محلوں کو لگژری ہوٹلوں میں تبدیل کر دیا جائے گا

سعودی عرب میں عنقریب پُرتعیش محلوں کو لگژری ہوٹلوں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مزید پڑھیں

کورونا، زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتہ بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی انسداد کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے مزید پڑھیں

طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیں

افغان صوبے بلخ میں طالبان اور احمد مسعود کی قومی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق طالبان سے جھڑپ میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے 8 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ طالبان فورسز نے ہتھیار مزید پڑھیں

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج پرعزم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج پرعزم ہے، شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پاکستان میں مکمل امن واپس آ کر رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم اتوار کو عوام کی براہ راست فون کالز پر شکایات سنیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اتوار کو عوام کی براہ راست فون کالز وصول کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان 23 جنوری بروز اتوار مزید پڑھیں

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کنیز فاطمہ سوسائٹی، گلشن معمار، شیر شاہ اور نارتھ کراچی میں دیواریں گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوئے لانڈھی میں بجلی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، 23 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تشویش ناک حد تک پہنچ گیا،  پانچ لہروں کے دوران وبا کا آج بدترین دن رہا،  24 گھنٹوں میں ریکارڈ 7 ہزار 600 سے زیادہ مثبت کیسز  رپورٹ ہوئے اور  شرح 13 فیصد کے مزید پڑھیں