یوسف رضاگیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ بلاول کو دینا چاہیے تھا: فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ بلاول کا بنتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ زرداری کے کہنے پر پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری مؤخرکردی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم نے عوامی مفاد میں پیٹرول کی قیمت 11روپے اور ڈیزل کی قیمت 14روپے بڑھانےکی سمری مسترد کردی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: ٹاس کوئٹہ کے نام، ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا ساتواں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے اور ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری مزید پڑھیں

فخر زمان کی شاندار سنچری، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو ہرادیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 171رنز کا ہدف مزید پڑھیں

ویکسین مخالف ڈرائیورز کا احتجاج: کینیڈین وزیراعظم خاندان سمیت خفیہ مقام پر منتقل

ٹرک ڈرائیوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے خاندان کے ہمراہ خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔ مؤقر انگریزی جریدے دی ویک اور برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق مزید پڑھیں

پی ایس ایل7: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں قلندرز کےکپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر کنگز کے کپتان مزید پڑھیں