روس سے تنازع: یوکرین کی پاکستان سے معاملات حل کرنے میں مدد کی درخواست

یوکرین نے روس کے ساتھ کشیدگی پر پاکستان سے مدد مانگ لی۔ پاکستان میں تعینات یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ روسی جارحیت مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 24 فروری کو سنایا جائے گا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جج عطاء ربانی 24 فروری کو نورمقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے۔ آج عدالت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کمرۂ مزید پڑھیں

گل فوڈ نمائش 2022 میں EBM کی نئی پروڈکٹس رینج پیش کردی گئیں

انگلش بسکٹ مینوفیکچررز کی جانب سے گَل فوڈ 2022 میں نئی اور زبردست پروڈکٹ رینج کی نمائش انگلش بسکٹ مینوفیکچررز (EBM) نے گَل فوڈ نمائش 2022 میں شرکت کی جہاں بین الاقوامی زائرین اور خریدار اْس کے مؤثر اور متحرک مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں اضافے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری سے مشروط

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق آرامکو کے ایگزیکٹیو چیئرمین امین الناصر نے  توانائی کے ذرائع میں سرمایہ کاری پر بندشوں کو  تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی مزید پڑھیں

کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتے، تعلقات تجارتی بنیاد پر ہوں گے، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتا، پاکستان خطے کے تمام ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات چاہتاہے،  ماضی میں ہم امریکی اتحاد کا حصہ تھے۔ روسی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کا بھارتی بولنگ کوچ کے بغیر پاکستان آنے کا امکان

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ کے بغیر پاکستان آنے کا امکان ہے، بھارت سے تعلق رکھنے والے کوچ سری دھرن سریرام ٹیم کے ہمراہ پاکستان نہیں آئیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو مزید پڑھیں