پاک آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ: امام الحق کی شاندار سنچری، پاکستان کے 1 وکٹ پر 245 رنز

تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کے اختتام پر قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنا لیے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف مزید پڑھیں

یوکرین حملہ: روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی

یوکرین حملے کے بعد جہاں برطانیہ اور امریکا کا روس پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں روس بھی ان پابندیوں کی گیم میں پیچھے نہیں، اب روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس نے میڈوزا اور ریڈیو لبرٹی خبر رساں ادارے بھی بلاک کردئیے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بی بی سی کو امن خراب کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ماسکو کا موقف ہے کہ مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، امام کی شاندار بلے بازی، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

راولپنڈی: پاکستان کی  آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے ایک وکٹ کے نقصان پر 171 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مزید پڑھیں

غیر ملکی قوتیں پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید

داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غیر ملکی قوتیں پاکستان کا امن خراب کرنا چاہتی ہیں۔ پشاور دھماکا سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پشاور مزید پڑھیں

زرداری، بلاول بھٹو کی پشاور دھماکے کی مذمت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری نے پشاور میں دہشتگرد کارروائی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے معصوم نمازیوں کو نشانہ بنا کر انسانیت پر مزید پڑھیں

پشاور دھماکہ، وزیر اعظم عمران خان کی شدید مذمت، رپورٹ طلب

وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں